کینٹین کنٹریکٹرز درکار ھیں۔
او پی کالج ایف الیون ٹو کیمپس اسلام آباد کی کینٹین کیلئے مستحکم کنٹریکٹرز کی خدمات درکار ہیں ۔ خواہشمند کنٹریکٹرز درخوست فارم او پی ایف گرلز کالج کے ایڈمن آفس سے بعوض مبلغ 1000 روپے ناقابل واپسی حاصل کر سکتے ہیں ۔ درخواست فارم بمع مکمل دستاویز کے مورخہ 6 مارچ 2024 دن 11 بجے تک ایڈمن آفس میں جمع کراۓ جا سکتے ہیں۔ ٹینڈر اسی دن 30۔11 بجے کنٹریکٹرز کی موجودگی میں او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ ٹو اسلام آباد میں کھولے جائیں گے۔ کالج انتظامیہ کسی بھی درخواست کو منظور یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے
Admin Office , OPF Girls College F-8/2, Islamabad (051-2250987)
Admin Office ,OPF Girls College F-11/2, Islamabad (051-2111161)
PRINCIPAL
OPF GIRLS COLLEGE F-8/2, ISLAMABAD