NEW INITIATIVES نئے اقدامات
In order to expand the scope of OPF training activities, efforts have been made to train manpower in collaboration various training centres in public sector w.e.f. 1st July, 2015 till 22-12-2014 about and 230 trainees have been trained under such arrangements.

OPF/TUSDEC JOINT PROJECT

• Agreement has been signed between OPF & NAVTTC to train youth from KPK and FATA.
• Currently 47 students are being trained at OPF Vocational Training Centre, Peshawar.
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن ووکیشنل ٹریننگ کے دائرہ کار کوبڑھانے کے لئے سرکاری سطح پر چلنے والے ٹریننگ کے اداروں سے اشتراک کیا گیا اور یکم جولائی 2014تا 22دسمبر2014تک تقریباَ 230افراد کو مفید ٹریننگ دی گئی۔

اوپی ایف اور نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کا اشتراکی منصوبہ

NAVTTCکے ساتھ باقاعدہ معاہدہ کے تحت خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے نوجوانوں کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ کر کے معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔
تاحال 47ٹرینیز اوپی ایف ووکیشنل ٹریننگ سنٹر میں پیشہ ورانہ تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
Copyright © 2010 www.opf.org.pk All Rights Reserved.