Individual Services ا نفرادی خدمات
Individual Services are also provided to Overseas Pakistanis and their dependents in order to resolve their various problems. The services provided related to: بیرون ملک مقام پاکستانیوں اور اُن کے اہلِ خانہ کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے بھی اوپی ایف خدمات فراہم کرتا ہے تاکہ اُن کی مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے۔ درج ذیل نوعیت کی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
Objectives مقاصد
  1. Government Departments (as FBR, Telephone, Electricity, Sewerage etc)
  2. Transportation of Dead Bodies
  3. Dues and Claims
  4. Jail, Criminals
  5. Financial Matters
  6. Property Dispute
  7. Family Disputes

۔ سرکاری اداروں فیڈرل بورڈ آف ریونیو، ٹیلی فون، بجلی اور سیوریج وغیرہ ۔ بیرون ملک سے آنے والی میتوں کی ترسیل
۔ بقایاجات کی وصولی
۔ بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کے مسائل
۔ مالی معاملات
۔ جائیداد کے تنازعات
۔ خاندانی مسائل
Copyright © 2010 www.opf.org.pk All Rights Reserved.