Free Eye Camp فری آئی کیمپ (مفت امراض چشم کے علاج کے کیمپوں کا انعقاد)
It is well known that eye ailments are very common in the country, especially in the backward areas where treatment facilities are not available. یہ سبھی جا نتے ہیں کہ ملک میں امراضِ چشم عام ہیں خاص کر پسماندہ علاقوں میں جہاں طبی سہولیات میسر نہیں ہیں۔
In order to facilitate the people of Overseas Pakistanis concentration areas, OPF started establishing eye camps where eye treatment facilities are not existed. او پی ایف نے ملک کے اُن علاقوں میں امراض چشم کے علاج کے لئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا ہے جہاں سے کثیر تعداد میں پاکستانی بیرون ملک روزگار میں مصروف ہیں۔
کیمپوں کی تعداد علاج حاصل کرنے والے مریضوں کی تعداد امراضِ چشم کے آپریشن کروانے والے مریضوں کی تعداد
103 238,217 20,526
Copyright © 2010 www.opf.org.pk All Rights Reserved.